the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر مملکت برائے خزانہ سنتوش کمار گنگوا ر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ بینک کھاتے داروں کی مرضی سے ان کے آدھار نمبر سے بچت بینک کھاتوں کو جوڑنے کے تئیں پابند عہد



ہیں۔آدھار نمبر جڑنے سے بینکنگ لین دین کی جگہوں پر آدھار والے پیمنٹ سسٹم (اے ای پی ایس) کے ذریعہ پیسوں کے لین دین میں کھاتے داروں کو مدد ملے گی۔بھارت انٹر فیس فار منی (بی ایچ آئی ایم) ا یپ بھی آدھار نمبر سے جڑا ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.